تحقیق ہو سکتا ہے زندگی خلا سے آئی ہو: تحقیق سائنس دانوں نے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ زمین پر زندگی خلا سے آئی ہو اور ممکن ہے کائنات میں جگہ جگہ پھیلی ہوئی ہو۔
سائنس کائنات کے اولین ستاروں کی باقیات دریافت یہ ستارے بگ بینگ کے فوراً بعد بنے تھے اور موجودہ ستاروں سے بالکل مختلف تھے۔