فیس بک کے مالک زکربرگ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تنہائی کے مارے لوگوں کے لیے مصنوعی ذہانت والے چیٹ باٹ لانچ کر رہے ہیں۔ اس سے پتہ چلتا ہے کہ وہ انسانیت کے بارے میں کتنا کم جانتے ہیں۔
مارک زکربرگ
فیس بک پر جانا ایسا ہی ہے جیسے کسی ڈراؤنے تھیم پارک میں جایا جائے۔ اس کے رنگ پھیکے پڑ چکے ہیں۔