یہ کوئی پہلا موقع اور پہلا گیت نہیں جسے اے آئی کا استعمال کرتے کسی پرانے گلوکار کی آواز میں پیش کیا گیا۔ ایک لمبی فہرست ہے۔
فلمی موسیقی
مخملیں آواز والے گلوکار طلعت محمود کو نور جہاں نے ایک ایسی غیرمعمولی پیش کش کی جسے سن کر وہ دنگ رہ گئے۔ طلعت کی 100ویں سالگرہ پر خصوصی تحریر۔