ایک رپورٹ کے مطابق ہر سال تقریباً 60 لاکھ گدھوں کو ان کی کھالوں کے لیے مار دیا جاتا ہے جن سے فوڈ اور ڈرنک سپلیمنٹس اور چہرے کی کریموں میں استعمال کے لیے کولیجن نکالا جاتا ہے۔
گدھے
کراچی کے ایک شہری نے گدھوں کو سیاست دانوں سے تشبیہ دینے کے خلاف ایک درخواست دائر کی ہے جس پر عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سے جواب طلب کر لیا ہے۔