امریکہ امریکہ: وال مارٹ کے سٹور میں چاقو سے حملہ، 11 افراد زخمی امریکہ کی وسط مغربی ریاست مشی گن میں ہفتے کو وال مارٹ سٹور میں ایک شخص نے چاقو سے وار کر کے کم از کم 11 افراد کو زخمی کر دیا۔
دنیا سڈنی میں دو دن میں چاقو سے دوسرا حملہ، پادری سمیت چار زخمی گرجا گھر کا واقعہ سڈنی میں ہی شاپنگ مال میں چاقو کے حملے کے دو دن بعد پیش آیا، جس میں چھ افراد کی جان گئی تھی۔