اسلام آباد کی ایک سیشن کورٹ نے وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چٹھہ کو سوشل میڈیا پوسٹس سے متعلق مقدمے میں متعدد الزامات پر مجموعی طور پر 17 سال قید کی سزا سنا دی۔
سیشن عدالت
گذشتہ ماہ 15 دسمبر کو اسلام آباد کی سیشن عدالت نے میجر لاریب حسن کے قتل کا الزام ثابت ہونے پر ملزم بیت اللہ کو سزائے موت اور دوسرے ملزم گل صدیق کو عمر قید کی سزا سنائی تھی، جس پر مقتول کے اہل خانہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔