بلاگ ’بلتستان کے عوامی سفیر‘ جن کے پاؤں میں پلاسٹک کے چپل ہوتے ہیں مہدی صرف ایک عام روایتی پینٹر نہیں بلکہ شاعری اور ادب سے شغف ان کی گھٹی میں پڑا ہوا ہے۔
فن شگر میں بدھا کے تاریخی نقوش مٹ رہے ہیں صرف دس سال پہلے یہ نقش خاصی بہتر حالت میں تھے، لیکن اب ان کی حالت یہ ہے کہ مشکل ہی سے نقش و نگار کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔