پاکستان کراچی: ہندو برادری میں شری مری ماتا مندر پر تنازع کیوں ہوا؟ اس تنازعے کے بعد سندھ حکومت کے احکامات پر قدیم شری مری ناتھ مندر کی ’مسماری اور تعمیرات‘ کا کام روک دیا گیا۔
تاریخ بلوچستان کی خونی کسان تحریک، جس میں کتے کی گواہی قبول کی گئی آج سے 44 سال پہلے بلوچستان میں اٹھنے والی خونریز کسان تحریک کی داستان، جو جاگیرداروں کے خلاف مزاحمت کی علامت بن گئی۔