2022 میں بی بی سی کے موٹرنگ شو کی شوٹنگ کے دوران ایک حادثے میں کرکٹر سے ٹی وی پریزینٹر بننے والے اداکار کے چہرے اور پسلی میں شدید چوٹیں آئیں تھیں۔
کرکٹر
وکٹ کیپر بلے باز نے کھیل کے طویل، فرسٹ کلاس فارمیٹ کو خیرباد کہہ دیا ہے اور کینٹ کے ساتھ صرف وائٹ بال کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ اس اقدام سے عالمی سطح پر محدود اوورز کے ٹورنامنٹس میں مطلوب کھلاڑی کے طور پر ان کی ساکھ مضبوط ہوئی ہے۔