خواتین چھاتی کا کینسر: آگاہی اور احتیاط کی ضرورت چھاتی کا کینسر پاکستان میں تیزی سے بڑھ رہا ہے لیکن بروقت تشخیص، باقاعدہ معائنہ اور صحت مند طرزِ زندگی سے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔
خواتین چھاتی کا سرطان: ’پہلی بار وِگ پہنی تو عجیب لگا‘ لاہور کی رباب راشد چھاتی کے سرطان سے لڑ رہی ہیں۔ اس سے قبل ان کی والدہ بھی دو بار اسے شکست دے چکی ہیں۔