صدر عارف علوی کی ٹویٹ سے کئی سال پہلے ایک اور ٹویٹ نے بھی ملکی سیاست میں اسی قسم کا انتشار پیدا کر دیا تھا۔
ٹویٹ
ٹوئٹر کے نئے سی ای او شاذ و نادر ہی ٹویٹ کرتے ہیں بعض اوقات پلیٹ فارم پر پوسٹ کیے بغیر کئی مہینے گزر جاتے ہیں اور اکثر کچھ ذاتی طور پر شیئرز کرنے کے بجائے کسی اور کو ری ٹویٹ کرنے کا انتخاب کرتے ہیں۔