جہلم

پاکستان

پاکستانی نژاد برطانوی پر جائیداد کے لیے والدین پر تشدد کا مقدمہ

کنیز اختر کی جانب سے درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ان کا ’اکلوتا بیٹا برطانیہ میں رہتا ہے جب بھی پاکستان آتا ہے والدین پر تشدد کرتا ہے۔ اس نے زبردستی مجھے اور اپنے فالج زدہ والد حق نواز سے ساری جائیداد اپنے نام کروا لی ہے۔‘