استغاثہ کے مطابق جولائی 2022 میں سات افراد نے برنکس کے ٹرک سے 10 کروڑ ڈالر مالیت کا سونا، ہیرے، یاقوت، زمرد اور پر تعیش گھڑیاں چوری کی تھیں۔
امریکی عدالت
ای جِین کیرول نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر 1996 میں مین ہیٹن کے ایک ڈپارٹمنٹ سٹور کے فٹنگ روم میں انہیں ریپ کا نشانہ بنانے کا الزام لگایا ہے، جس کی ٹرمپ نے تردید کی ہے۔