کپتان پراگ کی شاندار اننگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف اپنی ٹیم کے ہدف کے تعاقب کا رخ ہی بدل دیا۔
راجستھان
ریاست راجستھان میں موبائل انٹرنیٹ سروس 24 گھنٹے کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ اجتماعات کو روکنے کے لیے کئی علاقوں میں ایک ماہ کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور پرتشدد جھڑپوں کے پیش نظر 600 اضافی پولیس اہلکار تعینات کیے گئے ہیں۔