بچوں سے جنسی زیادتی کے واقعات تو روزانہ ہوتے ہیں لیکن ان سے نمٹنے کے دوران سامنے آنے والی کمزوریوں کو دور کر کے ہی ہم ایک مضبوط معاشرے کی بنیاد رکھ سکتے ہیں۔
پنجاب پولیس کے ترجمان نے منگل کو جاری بیان میں کہا کہ مبینہ واقعے کے حوالے سے اگر کسی شہری کے پاس کوئی بھی معلومات ہیں تو ورچوئل ویمن پولیس سٹیشن کو مطلع کریں۔