امریکی صدر جو بائیڈن نے منگل کو جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ایک خودمختار اور جمہوری فلسطینی ریاست اسرائیل کے مستقبل کو یقینی بنانے کا بہترین طریقہ ہے۔
جو بائیڈن
امریکی صدر نے اپنے روسی ہم منصب سے الیکشن مداخلت، افغان باؤنٹی سکیم اور سائبر حملوں پر براہ راست بات کی لیکن دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو مکمل طور پر اختلافی نہیں تھی۔