انسان ہو یا جانور، سبھی توجہ اور پیار کے متلاشی ہوتے ہیں اور اگر یہ نہ ملیں تو ان پر اداسی اور ہیجان کے پہرے پڑ جاتے ہیں۔ ڈاکٹروں کا ماننا ہے کہ پالتو جانوروں میں ذہنی امراض بے توجہی اور کسی قسم کی جسمانی تکلیف کے باعث رونما ہوتے ہیں۔
لاوارث جانور
پاکستان میں حالیہ بارشوں کے باعث سیلاب نے جہاں سینکڑوں انسانی جانیں نگل لیں وہیں بےزبان جانور بھی زندگی سے ہاتھ دھو رہے ہیں۔