ایشیا نیپال میں رکشہ ڈرائیور اور اُس کا کتا سیاحوں کے دل جیتنے لگے رکشہ ڈرائیور تامانگ جب کام پر جاتے ہیں تو ان کا کتا ہمیشہ ان کے ساتھ ساتھ چلتا ہے اور لوگ اسے دیکھ کر پیار بھی کرتے ہیں۔
ایشیا کتے کی طرح نظر آنے والے جاپانی شخص کی حقیقی کتے سے ملاقات ’ٹوکو‘ کے نام سے جانے جانے والے جاپانی شخص نے کتے کی طرح نظر آنے کے لیے 12 ہزار پاؤنڈ سے زیادہ کی رقم خرچ کر رکھی ہے۔