معیشت کیلیفورنیا جاپان کو پیچھے چھوڑ کر چوتھی بڑی معیشت بن گیا آئی ایم ایف کے مطابق 2024 میں کیلیفورنیا کی جی ڈی پی 40 کھرب ڈالر سے زیادہ رہی۔
امریکہ امریکی ارب پتیوں کے لیے گذشتہ دن برا رہا امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق منگل کو امریکہ کے امیر ترین ارب پتی افراد کے اثاثوں میں 93 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی