اس خفیہ کارروائی کے تحت ڈرونز کو کنٹینروں میں ٹرکوں کے ذریعے روسی حدود کے اندر پہنچایا گیا۔
ماسکو
روس کے صدر ولادی میر پوتن نے اس ’وحشیانہ دہشت گرد حملے‘ میں ملوث افراد کو سزا دینے کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین فرار ہونے کی کوشش کرنے والے چار مسلح افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔