اسرائیلی اشتہار میں ایران کے نئے رہبر اعلیٰ مجتبیٰ خامنہ ای، ترک صدر رجب طیب اردوغان، حزب اللہ کے رہنما نعیم قاسم اور ظہران ممدانی کو سیاہ پس منظر میں دکھایا گیا ہے۔
ڈھاکہ نے شیخ حسینہ کا سفارتی پاسپورٹ منسوخ کر دیا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مجرموں کا دو طرفہ حوالگی کا معاہدہ انہیں واپس لانے میں مدد گار ہو سکتا ہے لیکن معاہدے کی ایک شق کہتی ہے کہ اگر جرم ’سیاسی‘ نوعیت کا ہو تو حوالگی سے انکار کیا جا سکتا ہے۔