کرکٹ محمد ادریس جن کے لیے کرکٹ ہی سب کچھ تھی کرکٹ میچوں کی اردو زبان میں کمنٹری کرنے والے محمد ادریس کا اپنا ہی ایک انداز تھا۔ وہ جب کمنٹری کرتے تو سننے والے خود کو میدان میں موجود محسوس کرتے۔