آرٹ ’سائے‘ بنانے والے کشمیری فنکار انڈیا کے زیر انتظام کشمیر سے تعلق رکھنے والے سہیل احمد بٹ شیڈو پورٹریٹ کے فن کو نوجوان نسل کو سکھانے کے لیے پرعزم ہیں۔
فن پٹ سن کی رسی کے فن پاروں کی گیلری محراب پور سے تعلق رکھنے والی 63 سالہ ریٹائرڈ پرائمری سکول ٹیچر اور آرٹسٹ قمر النسا جوکھیو پٹ سن کی رسی سے فن پارے بناتی ہیں۔