میری کہانی عمر کوٹ کے ہندو ترکھان جنہوں نے مسجد کی کھڑکیاں، دروازے بنائے ہرچند را بتاتے ہیں کہ عمر فاروق مسجد کا کام انہوں نے تین سال کے عرصے میں دلی محبت اورعقیدت سے کیا، جسے دیکھنے والے اسے بہت سراہتے ہیں۔