سکواش

عبدالرشید شکور حمزہ خان! یہ ابتدا ہے آپ نے اور آگے جانا ہے

پاکستان سکواش فیڈریشن حمزہ کی جیت کا کریڈٹ لے رہی ہے۔یہ فیڈریشن کا کام ہے کہ وہ اپنے کھلاڑیوں کا کس طرح خیال رکھتی ہے اور ان کی ٹریننگ اور پھر مطلوبہ نتائج کے حصول کو کس طرح یقینی بناتی ہے لیکن حمزہ خان کے معاملےمیں کچھ باتیں ایسی ہیں جن پر سب کوحیرت ہے۔