آزادی

بلاگ

آخوند محمد موسٰی کا جنگ آزادی گلگت بلتستان میں کردار

سابق ڈپٹی چیف اور سپیکر گلگت بلتستان اسمبلی فدا محمد ناشاد کے مطابق ان کی جب گروپ کیپٹن شاہ خان سے ملاقات ہوئی تھی تو جنگ آزادی کی تفصیل بتاتے ہوئے شاہ خان نے آخوند محمد موسیٰ کا نام کئی بار لیا اور ان کی خدمات کی زبردست تعریف کی تھی۔

نوکری سے پیار کرنا سیکھیں، زندگی غلامی ہے!

پیسے کم ملتے ہیں، گزارہ نہیں ہوتا، اوپر والوں کا رویہ ٹھیک نہیں، سارے سٹاف کو شکایتیں ہیں ۔۔۔ یہ سب کیڑے سال چھ ماہ بعد آپ کو ہر جاب میں نظر آئیں گے لیکن یاد رکھیں جاب چھوڑنے کے بعد اپنے مسائل سے نمٹنے والے بھی اکیلے آپ ہی ہوں گے۔