سائنس

صدر ٹرمپ کا نئی دریافت شدہ یو ایف او فائلز ریلیز کرنے کا اشارہ

ٹرمپ نے بدھ کو وائٹ ہاؤس میں ناسا خلابازوں کے اعزاز میں منعقد ایک تقریب میں کہا ’ہم بہت سی چیزیں منظر عام پر لانے جا رہے ہیں جو ہم نے پہلے نہیں کیں۔ میرے خیال میں اس میں سے کچھ لوگوں کے لیے بہت دلچسپ ہونے والا ہے۔‘

پاکستانی طالبان نے پشاور آرمی پبلک سکول کو کیوں نشانہ بنایا؟

سکیورٹی ذرائع کے مطابق اگست 2014 میں افغانستان کے صوبہ کنڑ میں ہونے والی ایک میٹنگ میں عمر منصور نے ملا فضل اللہ کو پشتو کے ایک محاورے کا حوالہ دیا جس کا مطلب تھا کہ اگر بڑوں کو شدت سے تکلیف دینی ہو تو ان کے بچوں کو تڑپایا جائے۔