کرکٹ سرحد کے دونوں اطراف کرکٹرز کی شادیوں کی دھوم جہاں پاکستانی کرکٹر شان مسعود رشتہ ازدواج میں منسلک ہورہے ہیں وہیں انڈین کرکٹر کے ایل راہل سنیل شیٹی کی بیٹی سے شادی کر رہے ہیں۔
کرکٹ کیریئر کے 12 سال سو نہیں سکا: سچن ٹنڈولکر ٹنڈولکر کے مطابق سال 2002 میں ایک لیپ ٹاپ ڈریسنگ روم میں لایا گیا تو میں نے کہا ڈریسنگ روم میں لیپ ٹاپ کیا کرے گا؟