پاکستانی کسانوں نے کپاس کی کاشت سے منہ موڑ لیا، آخر وجہ کیا ہے؟

ملتان کے بڑے زمینداروں میں شمار ہونے والے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے بھی مارچ-اپریل میں شروع ہونے والے خریف سیزن کے لیے اپنی زمینوں پرکپاس کی بجائے دوسری فصلوں کی کاشت کا عندیہ دیا ہے۔ انڈپینڈنٹ اردو کا جائزہ