سی ٹی ڈی نے بتایا کہ ملزم کے خلاف دہشت گردی کی مالی معاونت اور دیگر الزامات کے تحت تحقیقات جاری ہیں۔
زینبیون بریگیڈ
کراچی پولیس نے پچھلے کچھ عرصے میں اس عسکری تنظیم سے منسلک کئی شدت پسندوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ یہ تنظیم کب اور کیوں وجود میں آئی، جانیے اس رپورٹ میں۔