جنگ کے تجربہ کار اویغور جنگجو دمشق سے آگے کی سوچ رکھتے ہیں۔ وہ اپنی لڑائی کے تجربے کو چین کے خلاف استعمال کرکے سنکیانگ کو الگ کرنا اور ہیئت تحریر الشام یا طالبان طرز کی شریعت پر مبنی ریاست ’مشرقی ترکستان‘ قائم کرنا چاہتے ہیں۔
جنگجو
روسی فوج کے ہاتھوں یوکرین میں پکڑے جانے والے دو برطانوی جنگجوؤں نے روسی ٹی وی پر کہا ہے کہ ان کا تبادلہ روسی صدر کے ساتھی کے ساتھ کیا جائے، جو یوکرینی حکام کی تحویل میں ہیں۔