نیپال کے سیاحتی بورڈ کے ترجمان سنیل شرما کے مطابق لاپتہ سیاحوں میں 47 امریکی، 34 آسٹریلوی، 33 برطانوی اور 24 کینیڈین شامل ہیں۔
پشاور ہائی کورٹ کے وکلا طارق افغان اور سجید آفریدی نے عدالت سے استدعا کی تھی کہ چترال، سوات، دیر، شانگلہ اور کاغان/ ناران میں برفانی تودوں کی کٹائی سے ماحولیاتی نظام کو نقصان ہو رہا ہے۔