کھیل لاہور: سنوکر چیمپیئن احسن رمضان کی گرفتاری پر وزیر اعلیٰ پنجاب کا نوٹس احسن نے بتایا کہ پولیس اہلکاروں سے جب پوچھا کہ کلب کیوں بند کر رہے ہیں تو انہوں نے بتایا کہ ’ایس ایچ او کے آرڈر ہیں۔‘
جرمنی: سکریبل کے پاکستانی کھلاڑی معیز اللہ بیگ کی فتوحات جاری معیز اللہ بیگ پاکستان سے سکریبل کے عالمی کھلاڑی ہیں اور حال ہی میں انہوں نے جرمنی میں ایک عالمی مقابلہ جیتا ہے۔