ایشیا طورخم سرحد کی بندش: ’ٹرکوں میں موجود مال خراب، لاکھوں کا نقصان‘ طورخم کسٹم کلیئرنگ ایجنٹس ایسوسی ایشن کے مطابق تین دن سے بند سرحد پر 1200 ٹرک کھڑے ہیں جن میں اکثر پر خراب ہونے والی اشیا ہیں۔
پاکستان پاکستان سے نمک میں لائی گئی ڈیڑھ ہزار کلو ہیروئن ضبط: نیدر لینڈز ڈچ حکام کے مطابق ضبط شدہ منشیات کی قیمت تقریباً ساڑھے چار کروڑ یوروز بنتی ہے۔