کھیل پیرس اولمپکس: بریکنگ یا بریک ڈانس کا نیا کھیل پہلی مرتبہ شامل پیرس 2024 گیمز میں بریکنگ کے دو مقابلے ہوں گے جن میں سے ایک مردوں اور ایک خواتین کے لیے ہوگا۔
آرٹ میرے اندر گہرائی کتھک کی وجہ سے آئی: نگہت چوہدری بین الاقوامی شہرت یافتہ کتھک ڈانسر اور کوریو گرافر نگہت چوہدری کا کہنا ہے کہ ’ہم نے کتھک کو اس طرح نہیں اپنایا جس طرح سے اپنایا جانا چاہیے تھا۔‘