فلم ’عمارتیں گر سکتی ہیں فن نہیں‘: کابل میں سینیما کی جگہ پلازہ افغان دارالحکومت کے آریانہ سینیما نے جنگ دیکھی اور خستہ حال ہونے کے باوجود قائم رہا لیکن اب اسے گرا کا پلازہ تعمیر جا رہا ہے۔
فلم بلوچی زبان میں پہلی فلم ’دودا‘ سینیما میں نمائش کو تیار دو ستمبر سے سینیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جانے والی فلم ’دودا‘ ایک بلوچ نوجوان کی کہانی ہے، جو باکسر بننا چاہتا ہے۔