سابق وزیراعظم عمران خان کے وکلا نے بینائی متاثر ہونے اور صحت بگڑنے کا مؤقف اختیار کرتے ہوئے سزا معطل کر کے رہائی کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر کر دی۔
رہائی
پاکستان تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وہ بدھ کو لاہور میں عمران خان سے ملاقات کریں گے۔