وزیر داخلہ محسن نقوی اور تاجک ہم منصب رمضان رحیم زادہ نے اتفاق کیا کہ ’افغانستان میں دہشت گردوں کے کیمپس اور منشیات کی پیداوار خطے کے لیے شدید سکیورٹی خدشات کا باعث ہے۔‘
پاکستان نے تاجکستان میں افغان سرحد کے قریب تین چینی شہریوں کے قتل کی شدید مذمت کی ہے۔