پاکستان اور ترکی نے دوطرفہ تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا اور تجارت، سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی اور دفاع سمیت مختلف شعبوں میں ترکیہ کے ساتھ تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیا۔
معاشی ترقی
وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے مطابق سعودی حکمرانوں کو پاکستان میں مواقعوں کا پورا ادراک ہے اور اسی لیے وہ یہاں اپنا سرمایہ لگانے کو تیار ہوئے ہیں۔