عمان کی دوکہ وادی میں قیمتی وسائل کا مرکز ہے جو تیل یا گیس نہیں بلکہ لوبان کے درخت ہیںجن کا کا خوشبودار رس ہزاروں سال سے مقامی لوگ جمع کرتے آ رہے ہیں اور اسے ’سفید سونا‘ کہا جاتا ہے۔
خوشبو
قدیم یونانی زمانے سے ہم جانتے ہیں کہ جب ہم بیمار ہوتے ہیں تو ہم مختلف قسم کی بو خارج کرتے ہیں۔ اگر کسی شخص کا جھونکا میٹھا یا فروٹی ہو تو ڈاکٹروں کا خیال تھا کہ اس کا مطلب یہ ہے کہ نظام ہاضمہ میں موجود شکر ٹوٹ نہیں رہی اور شاید اس شخص کو ذیابیطس ہے۔