پاکستان خودکش عدالت میں داخل ہو جاتا تو تباہ کن ہوتا: زخمی پولیس اہلکار جی 11 دھماکے سے 12 افراد جان سے گئے اور 36 افراد زخمی ہوئے جن میں سے تین کی حالت نازک ہے۔