فلم سٹار پہلے سینیما سے عزت کماتے ہیں پھر اسے برباد کرنے کے لیے سیاست کا رخ کرتے ہیں۔
خیبر پختونخوا کی حکومت دلیپ کمار اور راج کپور کے آبائی مکانوں کو اپنی ملکیت میں لینے کے آخری مراحل میں ہے اور دنوں مکانوں کے موجودہ مالکان کو نوٹس بھی جاری کر دیے گئے ہیں۔