اترپردیش میں 403 حلقوں کے لیے انتخابات 10 فروری سے سات مارچ کے درمیان سات مراحل میں ہو رہے ہیں، جن میں تقریباً 15 کروڑ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔
بھارتی انتخابات
کرونا کا شکار ہو کر چل بسنے والے اردو شاعر راحت اندوری کی شاعری کی سب سے بڑی خوبی عوام سے جڑت تھی۔