وزارتِ تجارت کے مطابق رجسٹرار کے فیصلے میں واضح طور پر تسلیم کیا گیا تھا کہ باسمتی چاول پاکستان میں بھی پیدا ہوتا ہے۔
بنگلہ دیش کی وزارت خوراک کے اعلیٰ عہدے دار ضیا الدین احمد نے بتایا: ’پہلی بار ہم پاکستان سے 50 ہزار ٹن چاول درآمد کر رہے ہیں اور یہ دونوں ممالک کے درمیان پہلی سرکاری سطح کی ڈیل ہے۔‘