ٹیکنالوجی چیٹ جی پی ٹی کے مقابلے میں میٹا نے ’لاما 2‘ متعارف کرا دیا مائیکروسافٹ نے یہ بھی کہا ہے کہ لاما ٹو متعارف کرانے کا اس کا مقصد ’مصنوعی ذہانت اور اس کے فوائد کو جمہوری بنانا‘ ہے۔
دنیا جاپان: وزیر اعظم کی تقریر کے دوران ’عجیب‘ دھماکہ، ملزم گرفتار خبروں کی فوٹیج میں علاقے کو کلیئر کرنے کے دوران سکیورٹی افسران کو ایک شخص کو دبوچتے اور وہاں سے لے جاتے ہوئے دکھایا گیا۔