دونوں ٹیموں کے درمیان 13 مارچ سے 25 مارچ کے درمیان شارجہ میں تین ٹی ٹوئنٹی میچ اور دبئی میں تین ایک روزہ بین الاقوامی میچ کھیلے جانے تھے۔
سری لنکا
حکومت پاکستان نے ایکس پر لکھا کہ کثیرالجہتی مشاورت اور دوست ممالک کی درخواستوں کے بعد حکومت قومی کرکٹ ٹیم کو ہدایت دیتی ہے کہ وہ 15 فروری کو میدان میں اترے۔