پاکستان ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں سری لنکا کو ایک سنسنی خیز میچ میں شکست دے کر ٹورنامنٹ کے فائنل میں رسائی کی اپنی امیدیں زندہ رکھنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔
سری لنکا
حکام کے مطابق سری لنکا کی تاریخ میں بجلی کے بدترین کے بریک ڈاؤن میں سے ایک کی وجہ ایک بندر تھا جس کی وجہ سے کئی گھنٹے ملک میں بجلی بند رہی۔