فراز خان موسمیاتی فنانس، حیاتیاتی تنوع، کاربن کریڈٹس اور ٹوکنائزیشن کے شعبوں میں کام کریں گے۔
پاکستان سے بھی ماحولیات پر کام کرنے والے رضاکار نوجوانوں نے دو ہفتے کی کلائمٹ کانفرنس میں حصہ لیا۔ ان میں زیادہ تر حکومتی نہیں بلکہ مختلف نجی اداروں کی مدد سے گلاسگو پہنچے اور ڈسکشنز، پروگرامز اور پویلینز پر پاکستان کی نمائندگی کی۔