راولپنڈی میں آرٹ اکیڈمی چلانے والے افغان شہری فیض احمد پاکستان میں مقیم افغان نوجوانوں کو آرٹ کے ذریعے ذہنی تناؤ سے نکلنے میں مدد فراہم کرتے ہیں۔
محمد عقیل سواتی 2005 میں آنے والے تباہ کن زلزلے کے وقت بالاکوٹ ہائی سکول میں میٹرک کے طالب علم تھے، جو معجزاتی طور پر محفوظ رہے۔