عمان کی دوکہ وادی میں قیمتی وسائل کا مرکز ہے جو تیل یا گیس نہیں بلکہ لوبان کے درخت ہیںجن کا کا خوشبودار رس ہزاروں سال سے مقامی لوگ جمع کرتے آ رہے ہیں اور اسے ’سفید سونا‘ کہا جاتا ہے۔
درخت
خیبر پختونخوا کے ضلع باجوڑ کے کامران خان ایک مخصوص درخت کے پتوں پر معروف شخصیات اور مقامات کی تصاویر بناتے ہیں۔